امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
(۳) يزيد بن وليد کے آخری کلمات

 (۳)

يزيد بن وليد  کے آخری کلمات

   يزيد مذکرہ سنہ میں بیس ذى الحجّہ کو ہلاک ہوا۔ اس کی مد حکوت و سلطنت چھ ماہ کے قریب تھی۔ اور ایک روایت کے مطابق اس کی عمر سینتیس سال تھی اور اس کی زبان پر جاری ہونے والے آخری کلمات یہ تھے : واحسرتاه وا اسفاه.

اس کی ماں ماه‏ آفريد بنت فيروز بن يزدجرد بن شهريار تھی.(2862)


2862) تاريخ روضة الصفا: 2494/5.

 

منبع: معاویه ج ... ص ...

 

بازدید : 816