(5) امام كاظم عليه السلام کی اپنے بیٹوں کو تاکید
(5)
امام كاظم عليه السلام کی اپنے بیٹوں کو تاکید
كتاب «كشف الغمّه» میں ذکر ہوا ہے کہ روايت ہوئی ہے:
ایک روز امام كاظم عليه السلام نے اپنے بیٹوں کو طلب کیا اور ان سے فرمایا:
يا بنيّ ! إنّي موصيكم بوصيّة فمن حفظها لم يضع معها ، إن أتاكم آت فأسمعكم في الاُذن اليمنى مكروهاً ، ثمّ تحوّل إلى الاُذن اليسرى فاعتذر وقال : لم أقل شيئاً فاقبل عذره .
اے میرے بیٹو! میں تمہیں یہ وصیت کرتا ہوں کہ کوئی اسے حفظ کرے اور اس پر عمل کرے تو ضائع نہیں ہو گا اور وہ یہ ہے کہ: جب بھی کوئی شخص تمہارے دائیں کان میں کوئی ناپسندیدہ بات کہے اور پھر پلٹ کر بائیں کان میں معذرت خواہی کرے اور کہے کہ میں کوئی کچھ نہیں کہا تو اس کے عذر کو قبول کرو۔ (37)
37) كشف الغمّة : 218/2.
منبع: قطره ای از دریای فضائل اهل بیت علیهم السلام ج 2 ص 668
بازدید : 871








