(1) وليد بن عبدالملك قبر میں
(1)
وليد بن عبدالملك قبر میں
ميمون بن مہران کہتے ہیں: عمر بن عبدالعزيز کہا کرتا تھا: جب میں نے وليد کو اس کی قبر میں اتارا تو میں نے اس کے چہرے سے کپڑا ہٹایا اور میں نے دیکھا کہ اس کا چہرہ سیاہ ہو چکا ہے.(1)
یہ اہلسنت کے خلفاء کے غاصب ہونے کی واضح و آشکار دلیل ہے۔
(1) تاريخ كامل ابن اثير: 2885/7.
منبع: معاويه ج ... ص ...
بازدید : 795








