امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
(2) وليد بن عبدالملك

(2)

وليد بن عبدالملك

 نہاية الأرب میں لکھتے ہیں: وليد کی حکومت کا دورانیہ نو سال اور آٹھ مہینہ تھا اور اسے دمشق میں دروازۂ صغیر کے باہر دفن کیا گیا۔ نیز کہتے ہیں: وہ فراديس کے قبرستان میں دفن ہے، عمر بن عبدالعزيز نے ان کے جنازه پر نماز ادا کی اور جب اس کے جسم کو قبر میں اتارا گیا تو اس کے دونوں زانو اس کی گردن کی طرف بڑھنے لگے، جسے دیکھ کر اس کے بیٹے نے چیخ کر کہا کہ میرا باپ زندہ ہے۔وہاں موجود عمر بن عبدالعزيز نے کہا: خدا کی قسم! تیرے باپ پر جلدی عذاب آ  گیا۔.(1)


1) نهاية الأرب: 263/6.

 

منبع: معاويه ج ... ص ...

 

بازدید : 781