Imam sadIiq: IF I Percieve his time I will serve him in all of my life days
(۱) امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرنے کی وجہ سےحضرت امّ البنين عليهاالسلام کا نابینا ہو جانا

(۱)

امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرنے کی وجہ

سےحضرت امّ البنين عليهاالسلام کا نابینا ہو جانا

 کربلا میں حضرت ام البنین علیہا السلام کے اپنے بیٹے بھی شہید ہوئے کہ جن میں سے ایک قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام تھے لیکن اس کے باوجود حضرت امام البنین علیہا السلام ؛حضرت امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرتیں تھیں اور کثرت گریہ کی وجہ سےآپ کی آنکھوں کی بینائی چلی گئی تھی۔ شجری جرجانی کتاب ’’امالی الخمیسیۃ‘‘ کی جلد ۱ صفحہ ۲۳۰ پر لکھتے ہیں:

وکانت امَ جعفر الکلابیة (امَ البنین علیهاالسلام) تندب الحسین علیه السلام وتبکیه وقد کف بصرها.

یہ حضرت امام لبنین علیہا السلام کی امام حسین علیہ السلام سے محبت اور عجیب معرفت کی ایک بہت بڑی دلیل اور نشانی ہے ۔

 

منبع: الصحیفة المقدَسة العبَاسیَة

 

 

Visit : 839