چوتھاباب: بلند ہمت اورمستحکم ارادہ
چوتھاباب
بلند ہمت اورمستحکم ارادہ
-------------------------------------------------------------
حضرت امیر المو منین علی علیہ السلام فرماتے ہیں :
'' ما رفع امرئً کھمّتہ ولا وضعہ کشہوتہ ''
ہمت سے بڑھ کر کوئی چیز انسان کو سر بلند نہیں کر تی اور شہوت سے بڑھ کر کوئی چیز پست نہیں کرتی ۔
بازدید : 38298








