Imam Shadiq As: seandainya Zaman itu aku alami maka seluruh hari dalam hidupku akan berkhidmat kepadanya (Imam Mahdi As
دنیا میں تہذیب اور فقر و تنگدستی کا رشتہ

دنیا میں تہذیب اور فقر و تنگدستی  کا رشتہ

دنیا بھر کے لوگوں کی زندگی کو تعطل کا شکار کرنے والی چیزوں میں سے ایک فقر اور تنگدستی ہے ۔

ظہور کے زمانے سے پہلے غربت اور تنگدستی لوگوں کو اس حد تک متأثر  کرے گی  کہ ہر روز غریب خودکشی کریں گے ۔

سیاسی اداکار اپنی تہذیب، تمدن اور ترقی کے تمام دعوؤں کے باوجود  نہ صرف غریبوں اور ناداروں کو غربت ، بدحالی اور مشکلات سے بچانے کی کوشش نہیں کرتے بلکہ اپنے انسان دوست دعؤوں کے ساتھ ساتھ خود پوری دنیا میں غربت اور محرومیوں کے اسباب پیدا کرتے یا بڑھاتے ہیں۔ دنیا بھر میں محروم اور غریب لوگوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

دنیا کی اقوام میں غربت اور محرومی کے مختلف عوامل ہیں جن میں سے ایک اہم پر ہم بحث کریں گے:

Mengunjungi : 3