امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
دنیا میں امن و امان کے فروغ کے لئے عالمی طاقت کی ضرورت

دنیا میں امن و امان کے فروغ کے لئے عالمی طاقت کی ضرورت

 ہمیں اس اہم نکتے پر توجہ دینی چاہئے کہ دنیا میں امن و امان کے قیام اور  آرام و سکون کو وسعت دینے کے لئے جامع اور عالمی طاقت کی ضرورت ہے۔ ایک محدود فرد جس کے پاس بہت کم اختیارات ہیں وہ عالمی پروگرام کیسے نافذ کر سکتا ہے؟!

اب تک دنیا کے بڑے بڑے  اور مشہور بادشاہ بھی  نہ صرف دنیا میں بلکہ اپنے ملکوں میں بھی امن قائم نہیں کر سکے۔ حتی جنہوں نے ملک پر حکومت کرنے کے لئے شب و روز محنت کی، وہ بھی اپنے معاشرے میں بھی امن کے قیام اور اپنے ملک کے مظلوموں اور محروموں کو امن و سلامتی اور آسودگی تک پہنچانے میں ناکام رہے ہیں۔ اس حوالے سے ہم آپ کے لئے ایک دلچسپ واقعہ بیان  کرتے ہیں : 

بازدید : 84