حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
پہلا باب:امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کی شخصیت کا مختصر جائزہ

 

 

پہلا باب

امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کی

شخصیت کا مختصر جائزہ

مراجعین : 15