دنیا میں تمدّن اور فساد کا تعلق
دنیا میں تمدّن اور فساد کا تعلق
عالمی فقر اور غربت کے ساتھ ساتھ شیطانی حکومت کے رہنماؤں کی خونخواری اور خونریزی بھی غیبت کے دور کے سیاہ چہرے کو واضح طور پر ظاہر کرتی ہے۔
اگر ہم تہذیب و تمدن کے اس دور کے تمام عوارض! اور دنیا میں فساد اور بدعنوانی کی اقسام کو بیان کرنا چاہئیں تو یہ اس کتاب کے موضوع کے لئے مناسب نہیں، اس لئے ہم بدعنوانی،فحاشی اور دنیا پرستی وغیرہ کے بارے میں بات نہیں کریں گے اور بہت سے مہذب اور متمدّن لوگوں کے فکری انحطاط میں سے صرف ان کے ’’کتوں کی افزائش‘‘ کے بارے میں اعدادوشمار کی چند مثالیں بیان کریں گے:
مراجعین : 5








