Imam Shadiq As: seandainya Zaman itu aku alami maka seluruh hari dalam hidupku akan berkhidmat kepadanya (Imam Mahdi As
علامہ علائی مصری کا عمر کی فتوحات کے بارے میں نظریہ

علامہ علائی مصری کا عمر کی فتوحات کے بارے میں نظریہ

عمر کی سب سے بڑی غلطیوں میں سے ایک  اس  کی مسلسل فتوحات تھیں، جن کے ذریعے وہ لوگوں کو تلوار کے زور پر اسلام قبول کرنے پر مجبور کرتا تھا۔

اگر وہ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  کے اسی طرزِ عمل پر عمل کرتا، جو قرآن پیش کرنے اور دین میں ایمان کی دعوت دینے پر مبنی تھا، تو وہ اپنے اس ناپسندیدہ اعمال کا شکار نہ ہوتا، اور بعد میں اسی سقیفہ سے بنو امیہ کے جرائم بھی جنم نہ لیتے۔

یہ مصری مصنف اس عقیدے کا حامل ہے کہ عمر کی تمام فتوحات اسلام کے  لئے  نقصان پر ختم ہوئیں؛ کیونکہ وہ اسلام جو ایک معنوی ضمانت کے ساتھ پھیل رہا تھا اور آگے بڑھ رہا تھا، جنگی غلبے اور فتح کی صورت اختیار کر گیا اور اپنی معنوی حفاظت کھو بیٹھا۔[1]

یہ مختصر اور اجمالی نکات، جنہیں ہم نے اس کتاب میں بغیر تفصیل کے نقل کیا ہے، سب کے سب علامہ علائی کے نظرئے کی تائید کرتے ہیں۔[2]

 


[1] ۔ شب ھای پیشاور:۱۶۴.

[2] ۔ کتاب ایرانیان اسلام خود را مدیون چه کسی هستند:۲۷.

Mengunjungi : 994