امام صادق علیه السلام : اگر من زمان او (حضرت مهدی علیه السلام ) را درک کنم ، در تمام زندگی و حیاتم به او خدمت می کنم.
جناب سلمان کا طرزِ عمل اور علامہ علائی مصری کے نظریہ کی تائید

جناب سلمان کا طرزِ عمل اور علامہ علائی مصری کے نظریہ  کی تائید

سلمان فارسی کا منطقی طرزِ عمل، علامہ علائی مصری کے اس نظرئے کی مکمل تائید کرتا ہے کہ کشور کشائی کے لئے عمر بن خطاب کی تمام جنگیں اسلام کے لئے نقصان دہ ثابت ہوئیں اور ان سب سے اسلام کی معنویت مجروح  ہوئی ۔

یعنی اگر عمر بن خطاب بھی سلمان فارسی کی طرح، جنہوں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم  کے طریقے پر عمل کیا اور  حکیمانہ تدبیر، منطقی اور دانشمندانہ انداز میں اسلام کو ایرانیوں سے متعارف کروایا، اور ایرانیوں نے بغیر کسی خون ریزی کے اسلام قبول کیا، اسی طرح اسلام کو دنیا والوں کے سامنے پیش کرتے، تو تمام لوگ مسلمان ہوجاتے اور اسلام کی معنویت مجروح نہ ہوتی، تاکہ دشمن یہ نہ کہہ سکتا کہ اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ہے۔ [1]

 


[1] ۔ کتاب ایرانیان اسلام خود را مدیون چه کسی هستند:۲۶.

بازدید : 396