اب کیا کریں ؟
اب کیا کریں ؟
ہم خدا اور اہلبیت علیہم السلام کی محبت کے ذریعہ اپنے دلوں کو پاک کرسکتے ہیں ، کیونکہ خدا کی محبت اور خاندان وحی علیہم السلام کی الفت ایک ایسی شفاء بخش اکسیر ہے جس کی زیادتی ہر قسم کی کمی کا خاتمہ اور اس کی تلافی کر دیتی ہے ۔
دل کو مختلف چاہتوں سے پاک کرنے اور اسے خدا اور اہلبیت علیہم السلام کی محبت سے سرشار کرنے کے ذریعہ ہم امام عصر عجل الله تعالىٰ فرجه الشریف کی خدمت اور آپ کی عالمی حکومت کی تبلیغ کے قابل ہو سکتے ہیں۔
بازدید : 277








