حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا : اگر میں ان(امام زمانہ علیہ السلام) کے زمانے کو درک کر لیتا تو اپنی حیات کے تمام ایّام ان کی خدمت میں بسر کرتا۔
مغرب میں کتے کی اہمیت

مغرب میں کتے کی اہمیت

مغرب میں بچے کو زحمت سمجھا جاتا ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ لوگ بچوں سے زیادہ جانوروں کو پسند کرتے ہیں !

پیرس میں سات ملین کتے ہیں اور ٹوکیو میں لوگوں نے پندرہ لاکھ  بلیاں پال رکھی ہیں۔

مغرب میں  کتوں کے گھومنے پھرنے، تیراکی اور کھانے کے پروگرام وغیرہ کے لئے مہنگے ہوٹل ہیں۔ یورپ میں ۳۰  ملین کی آبادی والے چھوٹے سے ملک  بیلجیئم میں لوگوں نے  گھروں میں۱۴  ملین کتے پالے ہوئے ہیں۔[1]

 


[1] ۔ آمارها پرده بر می دارند: ۱۸۹.

مراجعین : 4