(1) خداوند نےحضرت فاطمه علیها السلام کا ازدواج حضرت علی علیه السلام سے کیا
(1)
خداوند نے حضرت فاطمه علیها السلام
کا ازدواج حضرت علی علیه السلام سے کیا
حسن بن سليمان نے«محتضر» میں ابن عباس سے نقل کیا ہے كه پيغمبر اكرم صلى الله عليه وآله وسلم نے على عليه السلام سے فرمایا :
يا عليّ، إنّ اللَّه عزّوجلّ زوّجك فاطمة وجعل صداقها الأرض، فمن مشى عليها مبغضاً لك مشى حراماً.(1)
اے على ! خداوند تبارك و تعالى نےفاطمه عليها السلام کا ازدوا ج کیا اورپوری زمین کو ان کا مہر قرار دیا لہذا آپ کے دشمن کے لئے اس پر چلنا حرام ہے .
1) المحتضر: 133، مصباح الأنوار: 229 (مخطوط)، بحار الأنوار : 145/43 ح 49، كشف الغمّة: 472/1 به نقل از فردوس الأخبار، بحار الأنوار : 141/43 ح 37 .
منبع: فضائل اهل بیت علیهم السلام کے بحر بیکراں میں سے ایک ناچیز قطرہ:ج 1 ص 413 ح 268
ملاحظہ کریں : 1197
آج کے وزٹر : 44270
کل کے وزٹر : 72005
تمام وزٹر کی تعداد : 89753122
|