صحیفهٔ حسینیّه (اردو)

تیسرا باب : مطلقہ دعائیں (ایسی دعائیں جو کسی خاص وقت سے مخصوص نہیں ہیں )

11,524
فہرستِ ابواب 318

متنِ باب

تیسرا باب

مطلقہ دعائیں

(ایسی دعائیں جو کسی خاص وقت سے مخصوص نہیں ہیں )

یہ باب دو فصلوں پر مشتمل ہے :

پہلی فصل

حضرت امام حسین علیہ السلام کی قبر مطہر کے ساتھ پڑھی جانے والی دعائیں 

دوسری فصل

بارگاہ خدا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی حمد و ثناء اور کچھ دوسری دعائیں