صحیفهٔ حسینیّه (اردو)
۲۳ ـ امام حسین علیہ السلام کی انگوٹھی کا نقش
فہرستِ ابواب 318
متنِ باب
۲۳ ـ امام حسین علیہ السلام کی انگوٹھی کا نقش
حسن بن علی بن سالم نے اپنے والد اور حضرت امام صادق علیہ السلام نے اپنے پدر بزگوار سے روایت کیا ہے کہ آپ نے فرمایا :
حضرت امام حسین بن علی علیہما السلام کی دو انگوٹھیاں تھیں کہ جن میں سے ایک پر نقش تھا :
لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللهُ عُدَّةً لِلِقَاءِ اللهِ.
خدا کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے اور (یہ کلمہ) لقاء الله کے لئے سرمایہ ہے ۔