صحیفهٔ حسینیّه (اردو)
۱۸ ۔ اٹھارہویں زیارت
فہرستِ ابواب 318
متنِ باب
(۱۸)
اٹھارہویں زیارت
کتاب ’’ کامل الزیارات‘‘ میں ابو ہمّام نے امام جعفر صادق علیہ السلام نے روایت کیا ہے کہ آپ نے فرمایا :
اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ يَا أَبَا عَبْدِاللهِ، لَعَنَ اللهُ مَنْ قَتَلَكَ، وَلَعَنَ اللهُ مَنْ شَرِكَ في دَمِكَ، وَمَنْ بَلَغَهُ ذَلِكَ فَرَضِيَ بِهِ، وَأَنَا إِلَى اللهِ مِنْهُمْ بَريءٌ.[1]
اے ابا عبد اللہ آپ پر سلام ہو ، خدا اس پر لعنت کرے جس نے آپ کو قتل کیا، اور خدا اس پر لعنت کرے جو آپ کا خون بہانے میں شریک ہوا ، اور جس تک آپ کے قتل کی خبر پہنچی اور وہ اس پر راضی ہوا ، میں خدا کی جانب ؛ ان سے بیزار ہوں۔
[1] ۔ كامل الزيارات: 392 ح22.