صحیفهٔ حسینیّه (اردو)
۴ ـ واجب اور مستحب نمازوں میں سورۀ فجر پڑھنا
فہرستِ ابواب 318
متنِ باب
۴ ـ واجب اور مستحب نمازوں میں سورۀ فجر پڑھنا
داؤد بن فرقد نے حضرت امام صادق علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا :
اقرؤا سورة الفجر في فرائضكم ونوافلكم؛ فإنّها سورة الحسين بن عليّ عليهما السلام، من قرأها كان مع الحسين بن علي عليهما السلام يوم القيامة في درجته من الجنّة، إنّ الله عزيز حكيم. [1]
اپنی واجب اور مستحب نمازوں میں سورہ فجر پڑھو ؛ کیونکہ یہ سورۂ امام حسین علیہ السلام ہے ، جو شخص بھی یہ سورہ پڑھے گا ، وہ قیامت کے دن امام حسین علیہ السلام کے ساتھ بہشت میں ہو گا اور بیشک خداوند عزیز و حکیم ہے ۔
[1] بحارالانوار: ج92 ص323 ح1.