امام علی علیه السلام اور عصرِ ظهور

تعلیم کے ذریعہ علم کا حصول

9
فہرستِ ابواب 96

متنِ باب

تعلیم کے ذریعہ علم کا حصول

تعلیم کے ذریعہ حصولِ علم کی مختلف اقسام ہیں جن میں سے ایک بحث و مناظرہ ہے۔ ظہور کے آغاز میں بحث و استدلال اور دلیل و برہان کا بہت زیادہ رواج ہو گا۔